the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،1ستمبر(ایجنسی) صدرجمہوریہ ہند را م ناتھ کووند نے اہل وطن کو عیدالاضحی ٰ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے صدرجمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ 'عید الاضحی ٰ کے موقع پرمیں اپنے تمام ہم وطنوں خصوصاًمسلم بھائی بہنوں کو،جوملک وبیرون ملک رہتے ہیں، اپنی جانب سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔



nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آئیے ہم سب اس موقع پراپنے آپ کو ازسرنوجذبہ صداقت ، ایثار،قربانی اور خدمت خلق کے لئے جو اس تیوہار کاجوہر ہے ، وقف کریں۔

خداکرے یہ منفرد تیوہار ،ہماری ملی جلی ثقافت کو تقویت بخشے ، یکجہتی اور باہمی اتحاد کو مستحکم بنائے اور ہم سب میں بنی نوع انسان کی فلاح وبہبود کیلئے جدوجہد کرنے کاجذبہ پیداکرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.